1,608 گھنٹوں کی ایک رات
دینا میں ایسی جگہ بھی ہے۔!
الاسکا (Alaska) کے ایک چھوٹے سے قصبے “Town Barrow” میں سورج ہر سال 18 نومبر کو غروب ہوتا ہے اور پورے دو ماہ سات دن بعد 23 جنوری کو ہی طلوع ہوتا ہے۔
اس عرصہ کے دوران پورے 67 دن تک اس مخصوص قصبہ میں رات کی تاریکی چھائی رہتی ہے۔ بالفاظِ دیگر قصبہ میں اس مخصوص رات کا دورانیہ 1,608 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔