یوم تکبیر کے تاریخی موقع پر عوامی ردعمل
28 مئی 1998 وہ تاریخ ساز دن ہے جب پاکستان عالمی نقشے پر ایٹمی قوت بن کر ابھرا
28 مئی کو پاکستان کی لاز_وال تاریخ میں یومِ تکبیر اور یومِ تجدید کے نام سے یاد کیا جاتا ہے
28 مئی کو ملک دشمن عناصر کو یہ واضح پیغام پہنچا کہ پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کا بھرپور حساب لیا جائے گا
یومِ تکبیر کے حوالے سے پاکستانی عوام نے اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛
ایٹمی دھما!کے کا مقصد دنیا کو یہ باور کروانا تھا کہ پاکستان ایک طاقتور ملک ہے،
عوام
یہ دن پاکستان کی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل ہے،
عوام
اس سے پہلے دنیا میں صرف 6 ممالک کے پاس ایٹمی طاقت تھی اور پاکستان ساتویں ایٹمی طاقت بن کر ابھرا،
عوام
پاکستان دنیا کا پہلا اسلامی ملک بنا جو ایٹمی طاقت کا حامل ہے،
عوام
ہم یوم تکبیر کے موقع پر سائنس دانوں، عسکری قیادت اور اس پروگرام میں شریک تمام لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں،
عوام
ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور ہم اس حوالے سے افواج پاکستان کا بھی بھرپور شکر ادا کرتے ہیں،
عوام
ہمیں فخر ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے،
عوام
28 مئی کو ایٹمی دھما!کہ کرکے پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا
یہ عظیم الشان دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا
🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶
(یوم تکبیر) آپ کو پتہ ہے مسلم نیوکلیئر بنانے کی کتنی بڑی سزا ملی اور کتنا بڑا مقابلہ ہوا اور جاری ہے کتنی بڑی قیمت چکانی پڑی یہ فلمی اور کتابی باتیں نہیں بلکہ رزلٹ سورج کی روشنی کی طرح سامنے ہے کہ ہم کیا تھے کہاں تھے اور کیا حاصل کرنے کے لیے جا رہے ہیں اور رستے میں کتنی بڑی قربانی دی جا رہی وہ بیرونی طاقتیں انہوں نے آج سے گزشتہ 120 سال پہلے مسلمانوں کی بہت بڑی حکومت روندی اور للکارا ہے کوئی انہوں نے افغا! ن کو للکارا روند دیا انہوں نے ترک کو روند دیا انہوں نے عربوں کو روند دیا انہوں نے افریقہ کو روند دیا انہوں نے پھر خطے میں آج سے 75 سال پہلے پاکستانی نامی ایک ملک وجود میں آیا جس کے بارے میں برطانیہ اور بھارت کہتے تھے کہ یہ
بھو_کے مر جائیں گے چھوٹا سا ملک ہوگا یہ ہمارے غلام رہیں گے ان کو مزید توڑ دیں گے اور پہلے دن سے ہی بنگلہ دیش کشمیر پاکستان کے ٹکڑے انہوں نے کر لیے تھے اور پھر مزید ٹکڑے کرنے تھے اور مزید انہیں بھی برما شا!م لیبیا کی طرح فلصطین کی طرح بربا! د کرنا تھا لیکن رب کو کچھ منظور تھا"
بیرونی طاقتوں نے فارمولا بنا رکھا تھا کوئی بھی مسلم ملک معاشی طور پر دفاعی طور پر ترقی کے حوالے سے کسی بھی حوالے سے نظام کے حوالے سے خود کفیل نہیں ہونا چاہیے ورنہ یہ ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں گے اور سخت ترین اتحاد انہوں نے مل کر بنا لیا تھا اور گزشتہ 120 سال سے یہی فارمولا چل رہا ہے کوئی بھی مسلم ملک تھوڑا سا بھی کوشش کرتا ہے تو صدام حسین جنرل ضیاء الحق کی طرح اور دیگر کرنل قذافی شاہ فیصل اسی طرح بہت ساری مثالیں موجود ہیں کتنے ہی ملکوں کو تبا!ہ کر دیا اور عبر_ت بنا دیا تاکہ یہ خود کفیل نہ ہو سکیں لیکن کتنی بڑی د-ھمکیاں تھیں کہ نیوکلیئر حاصل کرنے والوں کو عبر_ت بنا دیا جائے گا ان کے سربراہن کو بھی ما! ر دیا جائے گا اور عوام کو بھی ما! ر دیا جائے"
ترکی سعودی عرب ایران شا!م عر-اق مصر افغا! نستان مثالیں سامنے ہیں کتنے خطرنا! ک طریقے سے یہ گھیرے میں ہیں سر بھی نہیں اٹھا سکتے
لیکن یہی آپ کی وردی تھی جس نے پرواہ نہ کی دو بڑی سپر پاور سے ٹکرا گئی پابندیوں کی پرواہ نہ کی اندرونی بیرونی ہر محاذ کی پرواہ نہ کی اور اپنی سلامتی کے لیے نکل کھڑی ہوئی اور ہتھیار بنائے میزائل بنائے افواج بنائی ضرور مقابلہ بہت بڑا جاری ہے ہم بھی بری طرح زخمی ہیں دیگر محاذوں پر لیکن الحمدللہ ہم اپنا دفاع مضبوط کرنے میں کامیاب ہو گئے
اگلا نمبر ظاہر بات ہے گھر کے اندرونی سسٹم کو ٹھیک کرنے کے حوالے سے خود کفیل ہونے کے حوالے سے ایک قوم بننا ہے جدید فلاحی ریاست جہاں پر جدید معاشی سسٹم ہو جہاں پر انفراسٹرکچر ہو جہاں پر ہر وہ چیز ہم اپنے ملک میں بنانے والے ہوں جہاں پر نظام ہو جہاں پر بہتری ہو جغرافیائی نظریاتی سرحد مضبوط ہو
جہاں پر مادی معاشی دفاعی نظام ہمارا اپنا ہر چیز بہتر سے بہتر ہو الحمدللہ وہ وقت بھی بہت قریب ہے
🔶🔷🔵🔴🔷🔶
یومِ تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام
ملک بھر میں آج ”یومِ تکبیر“ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور پاکستان کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ہوا
علماء کرام نے پاکستان کی سر بُلندی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا
علماء کرام کا کہنا تھاکہ؛
”28مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل ہے“
"آج پاکستان1998کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے"
"آج پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہے"
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو دنیا کے نقشے پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے، آمین
🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 26 سال ملک بھر میں دعائیہ تقریبات اور شکرانہ ادا کیا گیا.
آج پاکستان بھرمیں ”یوم تکبیر“ قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
28مئی1998کو پاکستان نے بھارت کے5 ایٹمی دھما!کوں کے جواب میں 6 ایٹمی دھما!کے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا
آج پوری قوم کا سر فخر سے بُلند ہے اور پہلی اسلامی ایٹمی طاقت پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے
ایٹمی تجربات کے مقام پر پاکستانی سائنسدانوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے'' نعرہ تکبیر اللہ اکبر'' بلند کیا
ایٹمی تجربات نے ثابت کیا کہ؛
”پاکستان اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا“
یوم تکبیر پیغام ہے کہ؛
'' پاکستان کیخلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہوگا''
آج پاکستان 1998ء کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے
آج پاک فوج اور جمہوری قیادت ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے
1998 سے اب تک پاکستان نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے ابدالی، ابابیل، غزنوی، شاہین، غوری اور بابر، فتح اور دیگر بیلسٹک میزائلز کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے
پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور کسی بھی صورت میں جارحیت کو روکنے کی اپنی کاوشوں کو جاری و ساری رکھے گا
🔵🔴🔵🔴🔵🔴
🇵🇰 On this Youme Takbir, we reaffirm that #Pakistan is not interested in a "tit-for-tat" arms race with India. Our focus remains on creating credible minimum deterrence, which strengthens strategic stability in the region.
– The development of Shaheen-III, with its range of 2,750 km, ensures that Pakistan can maintain credible deterrence and enhance our defensive capabilities.
#YoumeTakbir #StrategicStability #CredibleDeterrence #ShaheenIII #YoumeTakbeer
#OfficialDGISPR
@highlight
#greenpakistaninitiative
#PakistanMedia