نیازی کا اصل ہدف فوج کی بدنامی
نیازی کا اصل ہدف فوج کی بدنام
2022 میں عمران خان نے اپوزیشن کی ملی بھگت سے لاٸی تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے اقتدار کھویا
تو اس کی مخالفت اس کی تنقید کا نشانہ پی ڈی ایم کو ہونا چاہیے تھا۔ مگر اس نے اپنی توپوں کے رخ فوج کی طرف رکھے۔ گزشتہ ماہ نیازی کو گرفتار بھی حکومت نے کیا۔ نیازی مسلسل ایک سال سے اپنی حکومت چھن جانے کا سوگ منا رہا ہے۔ اسی لیے کبھی آرمی چیف کبھی ڈی جی ISI کبھی DGISPR تو کبھی DGCISI کے خلاف بیان دیتا ہے اور الزامات لگاتا ہے۔ اور آرمی عہدے داران کے خلاف عوام میں اشتعال پیدا کرتا ہے تاکہ عوام ان کے خلاف نکلےنو مٸی کو تحریک انصاف کی پرتشدد کارواٸیوں کے پیچھے ایک مکمل منصوبہ بندی شامل ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماٶں نے عوام کو ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال دلا کر جلاٶ گھیراٶ اور تشدد پہ اکسایا۔تحریک انصاف کے شرپسندوں نے سرکاری املاک کو جلایا نیازی کے بلواٸیوں نے فوجی تنصیبات پہ حملہ کرکے اسے توڑا۔ جناح ہاٶس پہ حملہ کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت جلاٸی۔
یہ احتجاج کا کونسا طریقہ تھا؟ نیازی اپنے شرپسندوں سمیت ریاستِ پاکستان پہ حملہ آور ہوا ہے۔ ملکی سالمیت کے درپے ہوا ہے نیازی کے بلواٸیوں نے نو مٸی کو ریاست پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی پوری کوشش کی۔ شہداء کی یادگاریں توڑ کر ہر محب وطن کی دل آزاری کی اور شہداء کی بے حرمتی کی۔ ان سب پرتشدد کارواٸیوں کی ویڈیوز اور ثبوت موجود ہیں پھر بھی نیازی نے نہایت ڈھٹاٸی سے بیان دیا کہ نو مٸی کے واقعات میں ملوث افراد میرے پارٹی کارکنان نہیں ہیں۔ لیکن ثبوت اور شواہد موجود ہیں۔ نو مٸی کو ریاست پہ حملہ تحریک انصاف نے ہی کیا۔ جس کی منصوبہ بندی قبل از وقت زمان پارک میں نیازی کی سربراہی میں ہوچکی تھی۔ ۔PTI کے بہت سے رہنماء یہاں تک کہ نیازی کی بہنیں بھی عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے اور بھڑکانے میں ملوث تھیں۔فوجی تنصیبات پہ حملے کے لیے بار بار اکسایا جاتا رہا PTI کے مختلف رہنماٶں کے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ کیسے یہ لوگ عوام کو ورغلاتے رہے۔ ریاست پہ حملہ کرنے والے افراد اگر کسی اور ملک میں ہوں تو سزا کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ امریکہ میں بھی ایسے افراد کو سخت سزاٸیں دی گٸیں مگر پاکستان میں ریاست پہ حملہ کرنے والوں کو باعزت بری کیا جارہا ہے اور لوگوں کو مزید شہہ دی جا رہی ہے ۔سابق پی ٹی آٸی رہنما فردوس عاشق اعوان تحریک انصاف کے مذموم ایجنڈے سے پردہ اٹھاتے ہوٸے کہتی ہیں کہ بھارت کو خوش کرنے کے لیے اور فوج کو بدنام کرنے کے لیے PTI نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پہ مہم چلاٸی۔ PTI نے ہی انتشاری اور پرتشدد سیاست کا آغاز کیا ہے۔ تحریک انصاف کے شرپسند عناصر کو قرار واقعی سزا دینا حکومت اور عدالتوں کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ آٸندہ کوٸی ایسی حرکت کا ارتکاب نہ کرے۔ تحریر۔ ام حریم
••┈┈•••○○❁☘️❁○○•••┈┈••ڈیما گوگ (Demagogue) کیا ہوتا ہے؟
اردو لغت میں اسے بازاری لیڈر کہتے ہیں نوسرباز اور دوسروں کے جذبات سے کھیلنے والا مکارترین شخص کہہ سکتے ہیں ڈیماگوگ ایک ایسے بازاری راہنماء کو کہتے ہیں جس کا کوئی نظریہ نا ہو، یوٹرن اسکی وقتی کامیابی کی بنیاد ہو، وہ صرف عوام کے جزبات بھڑکا کر انہیں بیوقوف بنائے، ایسے رہنما ملک تباہ کرتے ہیں!
واضح مثال ہٹلر اور مسولینی ہیں جنہوں نے اپنے ملکوں کو تباہ کیا اور بھی بیشمار مثالیں ہیں!
ڈیماگوگ کی یہ 11 خاص نشانیاں ہوتی ہیں!
1۔ پاپولزم؛ ڈیماگوگ کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ مسائل کے حل کی بجائے عوام کو وہ جواب دیتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں اس سے عوام تو وقتی خوش ہوجاتے ہیں لیکن وہ مسلہ کبھی حل نہیں ہوتا اور ڈیماگوگ کامیاب رہتا ہے!
مثلا، نمبر1:- باہر کے ملک سے لوگ پاکستان نوکری کرنے آئیں گے، 50 لاکھ گھر بنائیں گے، 10 کروڑ نوکریاں دینگے وغیرہ!
2۔ تقسیم کرنا؛ ڈیماگوگ عوام کو خوف اور غصہ دلا کر آپس میں تقسیم کردیتے ہیں نفرت اور تقسیم سے کھیلتا ہے!
مثلا، یہ چوروں کے حمایتی ہیں، یہ ظلم کے حمایتی ہیں حالانکہ کوئی باشعور شخص ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ کسی چور یا ظالم کا ساتھ دے!
3۔ شخصیت پرستی؛ ڈیماگوگ شخصیات کوشش کرتے ہیں کہ وہ شخصیت پرستی کے ذریعے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اپنی طرف متوجہ کریں!
مثلا ایسے لوگ ساتھ رکھنا جو ہر وقت انکی تعریف کریں جس سے لوگ اسکی شخصیت کے نقلی اثر سے رام ہوں!
4۔ دلیل کی بجائے جذبات ابھارنا؛ ڈیماگوگ کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ لوگ دلیل نا سنیں بلکہ جذبات سے سوچیں اگر دلیل سے چلنے لگیں گے تو یہ ناکام ہوں گے!
مثلا، اگر الیکشن لڑنا ہو یہ کارکردگی دکھانے کی بجائے مظلومیت کا سہارا لیکر ووٹ اکٹھے کرنے کی کوشش کریں گے اور اپنا قد اونچا کرنے کیلئے مخالف کی کردار کشی!
5۔ کوئی واضح نظریہ نا رکھنا؛ ڈیماگوگ ہر شخص کو ہر چیز کا وعدہ کرتے ہیں جس سے وقتی کو کامیابی نظر آئے!
مثلا، جو فوج کے حق میں ہیں انکوں بولیں گے فوج میری ہے، وہ جو فوج مخالف ہیں انکو بولیں گے فوج ہر برائی کی ذمہ دار ہے، یہ دونوں کام ایک ہی وقت میں ہونگے!
جیسے اپنے منہ سے اشارے زومعنی جملے کہتا ہے اور سوشل میڈیا سیل کے زریعے پورا دوسرا پارٹ بیان کرنا!
اور جب فوج کے حامیوں سے مخاطب ہو تو فوج مجھ سے زیادہ ضروری ہے!
6۔ طاقت کیلئے ہر اصول توڑ دینا؛ ڈیماگوگ کا کوئی اصول نہیں ہوتا وہ طاقت کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں!
مثلا؛ بیشک امریکہ کی مخالفت کریں لیکن طاقت کیلئے اسی امریکہ کے ترلے منتیں بھی کریں گے!
7۔ ہمیشہ مظلوم بنے رہنا؛ ڈیماگوگ کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ مظلوم بنے رہیں تاکہ عوام کے جزبات کا استعمال ہو!
مثلا؛ الیکشن ہاریں تو دھاندلی اور اگر الیکشن جیتیں تو پھر بھی دھاندلی کہ ہم زیادہ اکثریت سے کیوں نہیں جیتے؟
8۔ خوف دلا کر لوگوں کو ساتھ ملانا؛ ڈیماگوگ عوام میں خوف پیدا کرکے انکے جزبات اپنے ساتھ ملاتے ہیں!
مثلا؛ مجھے زہر دیا جائے گا، کل میں گرفتار ہونگا، خواتین سے ریپ ہو رہا ہے وغیرہ!
9۔ تنقید برداشت نا کرنا؛ ڈیماگوگ کبھی تنقید برداشت نہیں کرتے۔ انہوں نے اپنے پیروکاروں کو اسکے خلاف تیار کیا ہوتا ہے!
مثلا؛ دلیل کے مقابلہ میں لوگوں کو گالی گلوچ سے جواب دینا اور اسکی باقاعدہ ٹریننگ دی جاتی ہے!
10۔ جزبات نا ہونا؛ ڈیماگوگ میں کسی قسم کے جذبات نہیں ہوتے اور اگر یہ جزبات دکھاتے بھی ہیں تو صرف دکھاوے کے لئے تاکہ لوگ عجیب نا سمجھیں!
مثلا قریب ترین دوستوں کے جنازہ تک میں شریک نا ہونا، اگر کوئی ورکر فوت ہوجائے تو اسکے گھر والوں کو اپنے گھر بلا کر تعزیت کرنا، قوم کے شہداء یا غریب کی حقیقی عملی فکر ان کے استعمال ہونے سے ان کی زندگیاں برباد ہوتی ہیں تو اعلان لاتعلقی وغیرہ اسے فرق نہیں پڑتا، بس یوکرینی اداکار صدر ولادی میر زیلنسکی کی طرح اداکاری کرنا!
11۔ مشکل مسائل کے سادہ حل؛ ڈیماگوگ ہر مشکل مسلہ کا سادہ حل بتاتے ہیں جو اصل میں حل نہیں ہوتا لیکن مقصد عوام کو بیوقوف بنانا ہوتا ہے!
یوں سمجھ لیجئے یہ سادہ لوح عوام کو چلتے پھرتے زومبیز اور خطرناک شہری بنا کر چھوڑ دیتا ہے!
ہم ریفرنس اور کنفرمیشن کیلئے مطلب ان خصوصیات کی تصدیق کرنے کیلئے آپ خود بھی Demagogue لفظ گوگل کریں اور ساتھ اس ڈیماگوگ نیازی کی حقیقت اور بیانات واعمال و کردار کو بھی ساتھ رکھ کر دیکھ لیں!
#COAS #BanPTI #banallparties
#pakpoliceweldone #PakArmy_OurPride
#تحریک_نظریہ_پاکستان #اسلامی_صدارتی_نظام
#عمرانی_فتنہ_تمام_شد #زومبیز_کا_حساب_شروع