Visit Our Official Web آخر ان لوگوں کو پاکستان فوج سے کیا تکلیف ہے ؟؟؟ Dastan Gou Dastan Gou داستان گو

آخر ان لوگوں کو پاکستان فوج سے کیا تکلیف ہے ؟؟؟


آخر ان لوگوں کو پاکستانی فوج سے کیا تکلیف ہے ؟؟؟

 صاف ظاہر ہے سوویت یونین سے امریکہ اور اس-را- ئیل سے انڈیا تک تمام عالمی طاقتوں اور انکی پالیسی کو شکست فاش دینے والے اور افواج پاکستان کو دنیا کی نمبر 1 افواج بنانے والے جنرلز ہی تو ان کو برے لگیں گے کیونکہ یہ پاکستان دشمنوں کو بہت ہی زیادہ برے لگتے ہیں!

لیکن کیا آپکو پتا ہے کہ آج تک یہ جنرلز کی کرپشن کی ایک پائی ثابت نہیں کر سکے؟

اگر جنرلز کرپٹ ہوتے تو راء، موساد، سی آئی اے، ایم آئی سکس، انکی بیرون ملک جائیدادوں کا پتا دوسرے دن BBC, fox news یا بھارتی میڈیا کو دے دیتے، مگر آج تک الحمدللہ جنرلز کی غیر قانونی جائیدادیں نہیں ملی،

یہ جنرلز ہی تو ہیں جو فوج کو لیڈ کرتے ہیں، پالسیاں بناتے ہیں۔ انکی پالیسیوں کے سببب پاکستان کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے والا امریکہ نیٹو اتحادی آج افغا!نستان سے ذلیل و خوار ہو کر بھاگے ہیں!

کتنا آسان ہے ہمارے ملک میں جنرلز کو گالی دینا؟ کیا ایسی آزادی دنیا کے کسی بھی ملک میں ہے؟ ہے تو بتاؤ؟ چند ٹکوں کی خاطر ضمیر بیچنے والے بغضیئے کیا جانیں کہ ایک جنرل کیسے بنتا ہے؟ یہ کوئی سیاسی عہدہ نہیں ہے جو ایک فون کال پر مل جائے یہ کوئی عام زمہ داری نہیں جس میں دفتر میں چائے پینے کی تنخواہ لی جائے یا جو بھی سفارشی آئے اسے بھرتی کر دیا جائے!

ایک جنرل بننے کے لیے بہت قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔ہزاروں آپریشنز میں براہِ راست حصہ لینا پڑتا ہے اور ہمارے فوج میں Leading from the front کی روایت ہے یعنی کسی بھی آپریشن میں افسر سب سے آگے ہوتے ہیں جہاں کوئی ایک گولی کسی بھی وقت آپ کی جان لے سکتی ہے!

سرحدوں پر وطن کی حفاظت کرنی پڑتی اور ہر امتحان سے گزر کر ملک کے لئے خدمات سر انجام دینی پڑتی ہیں اپنے کامریڈز اور دوستوں کی لاشیں اٹھانی پڑتی ہیں!

سینکڑوں موسموں گرمی سردی اور وقت کی بھٹی میں پک کر ایک فوجی جنرل تقریباً 33 سے 35 سالوں میں جنرل کے عہدے پر پہنچتا ہے!

یہاں ایسا نہیں کہ جنرل کا بیٹا جنرل بن جائے جیسا سیاست میں موروثیت ہے اور اس سب کے باوجود بھی جنرل ایک انسان ہوتا ہے کوئی فرشتہ نہیں آپکو اختلاف ہے ضرور کریں لیکن کم از کم غیر ارادی طور پر دشمن کے مہرے نا بنیں دشمن کی صفوں میں نا کھڑے ہوں!

مجھے بھی عمران خان کے جوش اور جزبے کو دیکھ کر انکے وعدوں اور زبانی نظریہ سے کافی لگاؤ تھا 2018 کے الیکشن میں بڑھ چڑھ کر انکی سپورٹ کی میری پرانی پوسٹوں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں لیکن جب انہیں موقع دیا گیا اپنے ساڑھے تین سالہ اقتدار اور انکی کارکردگی دیکھ کر دل ٹوٹ گیا وہ بھی باقی حکمرانوں جیسے ہی نکلا!

90 دن میں تبدیلی

50 لاکھ گھر

1 کروڑ نوکریاں

200 معاشی ماہرین کی ٹیم

350 ڈیم

پروٹوکول کا خاتمہ

100 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی

چوروں ڈاکوؤں کااحتساب

لوٹوں سے نجات

46 روپے کا پیٹرول

90 روپے کا ڈالر

20 بندے کہہ دیں گو نیازی گو تو استعفی دے دوں گا

سڑکیں نھیں اسکول ھسپتال

توشہ خانہ تحائف سے اجتناب

1 ڈالر قرضہ پر خود کشی

2 نھیں 1 پاکستان

تمام تر ناکامیوں کے بعد نیازی اب پرانی فلموں کا تذکرہ چھپانے کیلئے اور  اپنے شائقین کو محظوظ رکھنے کیلئے مزید نئی فلمیں سائن کرچکا ہے!

جیسے👇👇

امریکی سازش

حقیقی آزادی

غلامی سے نجات

م- و-ت کا ڈر نھیں

اسمبلیوں سے استعفے

استعفوں کی واپسی

زمان پارک کی جنگ

باجوہ غد ار

حافظ صاحب قا!! تل

م- و- ت کے فرشتے

اور بیشتمی کی حد کہ اب ان ہی لولی پاپ سے پھر یو   ٹرن لے رہا ہے مطلب اس کا کوئی دین ایمان زبان اخلاق شرم حیاء غیرت حس نہیں یہ جانور بھی نہیں رہا!

خدارا زرا سوچیں 

ایسے شخص کے عشق میں اندھے ہوکر آپ اپنی فوج کے خون کے پیاسے بنے ہوۓ ہیں؟

تحریر پسند آۓ تو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیٸر کریں کسی ایک بھائی کے دل میں بھی میری بات اتر گئی تو میں سمجھوں گا کہ میری اس محنت کا ثمر مل گیا...!

‎#پاک_فوج_کے_جواں_عزتوں_کے_پاسباں

#COAS #BanPTI #banallparties 

#pakpoliceweldone #PakArmy_OurPride 

 #اسلامی_صدارتی_نظام 

#عمرانی_فت_نہ_تمام_شد #زومبیز_کا_حساب_شروع

#LongLivePakArmedForces

••┈┈•••○○❁☘️❁○○•••┈┈••

امریکہ کی عالمی انسانی حقوق منافقت کی پالیسی؟ 

‏امریکہ کے انسانی حقوق پر ڈبل اسٹینڈرز منا!فقت کی ایک اور تازہ مثال سامنے ہے اندر کے غد اروں کیساتھ...!

ڈونلڈ ٹرمپ سابق صدر امریکہ کی حمایت میں اس شخص کو امریکہ کیپٹل ہل حملے میں لوگوں کو اُکسانے اور امریکی اسپیکر  ‎@SpeakerPelosi کے ٹیبل پہ محض پاؤں رکھنے کیوجہ سے جج نے اسکو 6 سال قید کی سزا سنائی تھی۔یہی امریکہ پاکستان میں 9 مئی یادگارہ شہداء میانوالی بیس پر حملہ GHQ راولپنڈی جناح ہاؤس ریڈیو پاکستان کی عمارتوں پر حملہ کرنے والوں اور ایمبولینسز مساجد تک کو جلانے اور لوٹ مار کرنے والوں اور حد سے بڑھ کر دہ-شت- گردی کرنے والوں کیخلاف ملٹری ٹرائل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتا ہے!

ہمارے سیاستدان جو امریکہ سے اپنے لیئے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آڑ میں آواز اٹھانے پر مجبور کررہے ہیں انکو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کیخلاف Selective اور Bias بیانات دیتا ہے اور اگر یہ اسی روش پہ بضد رہتے ہیں تو یہ لوگ ہی میرجعفر میرصادق ہیں اور قوم نوٹ کرلے، اور ریاست پاکستان اپنے مجرموں کو دہ-شت- گردوں کو غد اروں کو سزاء دینے کا مکمل حق رکھتی ہے!

#COAS #BanPTI #banallparties 

#pakpoliceweldone #PakArmy_OurPride 

 #اسلامی_صدارتی_نظام 

#عمرانی_فت_نہ_تمام_شد #زومبیز_کا_حساب_شروع

#LongLivePakArmedForces 

#pakistanzindabadpaindabad 

••┈┈•••○○❁☘️❁○○•••┈┈••


Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url