سانحہ 9 مئی، APS اور 71ء کا موازنہ
سانحہ 9 مئی، APS اور 71ء کا موازنہ
اکہتر میں مکتی باہنی نے جو گھناٶنا کھیل کھیلا اسی نے ہمیں دولخت کیا۔ انڈیا نے مکتی باہنی کے ذریعے بہت سے مقاصد حاصل کیے۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی سب سے بڑا مقصد تھا۔
دوسرا مقصد پاک فوج کی بدنامی
انڈیا دوسرے مقصد میں اکہتر سے لیکر آج تک ناکام رہا ہے۔
پاک فوج کو بدنام کرنے متنازعہ بنانے کے لیے وہ ہمارے اندر موجود اپنے سہولت کاروں سے پراپیگنڈہ تو کرواتا ہے مگر ہر بار عوام کی پاک فوج کے لیے محبت اور عقیدت غالب آ جاتی ہے۔
اکہتر کے وقت ہم میں سے اکثریت پیدا بھی نہیں ہوٸے تھے
2014 میں APS سانحہ ہوا۔ جس کے تانے بانے بھی افغانستان سے ہوتے انڈیا تک پہنچتے ہیں۔
۔ Aps پہ پوری قوم کے آنسو شاٸد ہم بھول گٸے ہیں۔ اور یقینا اس کے بعد قباٸلی علاقوں میں کیے جانے والے آپریشنز بھی ہم بھول گٸے ہیں؟؟
بے شک اکہتر اور APS نے ہماری بنیادوں کو ہلا کے رکھ دیا مگر نو مٸی سانحے کا زخم تازہ ہے۔
اور اس سانحے کے پیچھے چھپی سازش وہی مقصد ہے جو اکہتر میں پورا نہیں ہوسکا۔
پاک فوج کی بدنامی اور فوج میں تقسیم کرنا اور عوام اور فوج کو لڑوانا یہ صرف سانحہ ہی نہیں سازش بھی تھی جو نو مٸی کو پاک فوج کے صبر و تحمل نے ناکام بناٸی۔
اور اگر کوٸی 71 , APS اور نو مٸی میں موازنہ کرتا ہے تو افسوس ہی کیا جاسکتا ہے اس کی سوچ پہ
آپ سب کو نو مٸی کے سانحے کے نقصانات نظر کیوں نہیں آرہے۔ خدانخواستہ اگر سیاسی شر پسند اپنے مقاصد میں کامیاب ہوجاتے تو اس وقت ملک خانہ جنگی کا شکار ہوتا۔
مگر اللہ کا فضل اور فوج کے صبر سے تحریک انصاف اور نیازی اپنی اس گھناٶنی سازش میں ناکام رہے۔ الحمد لله
مگر اکہتر اور APS کی طرح ہم نو مٸی کو بھی ہمیشہ یاد رکھیں گے کہ جب ہمارے ہی ملک کی ایک سیاسی جماعت نے ہمارے وطن پہ حملہ کیا۔ ہمارے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی۔ ہمارے وطن کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا۔
ہم کبھی نہیں بھولیں گے ۔
تحریر۔ ام حریم
••┈┈•••○○❁☘️❁○○•••┈┈••
۔آئیے بجٹ کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں۔
آپ ایک ہزار کو ایک ارب کی جگہ پر رکھ لیں۔
یکم جولائی 2023 سے 31 جون 2024 تک پاکستان کا کل خرچہ 14460 روپے ہو گا۔ جبکہ کل آمدن 7536 روپے ہو گی۔
اب 14460 میں سے 7536 نکال دیں تو باقی 6924 روپے بنتے ہیں۔ یعنی یہ 6924 روپے کے خسارے کا بجٹ ہے۔ (جو ہماری تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے)
یا دوسرے الفاظ میں یوں کہہ لیجیے کہ 6924 روپے خرچ کہاں کہاں کرنے ہیں یہ فیصلہ تو ہو گیا ہے لیکن یہ 6924 روپے آئیں گے کہاں سے، اس بارے میں ابھی سوچنا ہے۔ اگر کوئی بندوبست نہ ہوا تو پھر قرضہ لے کر پورے کر لیں گے۔
اب آ جائیے کہ ہماری اصل اور ذاتی آمدن جو 7536 روپے ہو گی اس کو کیسے خرچ کرنے کا پلان ہے۔ تو جناب اس میں سے 7303 روپے تو سابقہ قرضوں کی واپسی میں چلے جائیں گے۔ اور باقی بچیں گے 233 روپے۔ اور ایک عدد چھنکنا ۔
تو میرے عزیز بھائیو اور اپنے اپنے بھائیوں کی بہنو !
یہ اصل میں 14460 روپے کا نہیں بلکہ 233 روپے کا بجٹ ہے۔ اور انہی 233 روپوں سے دفاعی اخراجات، تعلیم، صحت، تنخواہوں، پنشن وغیرہ کا بندوبست کیا جائے گا۔ ترقیاتی کام بھی ہوں گے اور بینظیر انکم سپورٹ، لیپ ٹاپ، سکالرشپس اور دیگر فلاحی منصوبے بھی انہی پیسوں سے پورے کرنے ہیں۔
یہی 233 روپے ہمارے ذاتی ہیں، باقی سارے پیسے کسی اور کے ہوں گے۔ کچھ آئی ایم ایف والے انکل باہر سے بھیجیں گے اور کچھ کمرشل بینکوں والے چاچوؤں سے ادھار لے لیں گے۔ چائنہ، یو اے ای اور سعودیہ والے کزنز سے بھی کچھ امیدیں ہے۔ اگر وہ دے دیں گے تو ان کا بھی بھلا اور نہ دیں گے تو ہماری طرف سے شکوہ کوئی نہیں ہو گا۔ کیونکہ سیانے بہت پہلے کہہ گئے ہیں کہ
"Beggars are not choosers".
اصل گیم 233 روپے کے ارد گرد ہی گھومتی ھے۔
صدر ایوب کے دور کے بعد سے کسی حکمران نے پاکستان کی آمدنی بڑھانے کا کام نہیں کیا بلکہ سب مانگ تانگ کر یا امریکا کی غلامی سے ڈالر کما کر حکومتوں کے شاہی خرچے پورے کرتے رہے۔
مشرف دور میں تھوڑی سی کوشش ہوئی کہ پاکستان کمائی شروع کرے مگر پھر شوکت عزیز کی جمہوریت نے سب حکمرانوں کو بتا دیا کہ کھاو پیو مزے کرو۔ ملک کا اللہ حافظ
اور وہ ٹرینڈ ایسا چلا کہ آج تک قائم ہے
••┈┈•••○○❁☘️❁○○•••┈┈••
شطرنج کے اس کھیل میں امریکی افواج اتحادیوں اور امریکی ایجنسیوں نے منہ کی کھائی! کیسے؟ پڑھیں!
امریکہ بہادر نے ایک شطرنج اپنے پیسوں سے خریدی اور خود ہی چال چلی دونوں طرف سے لیکن نتیجہ ذلت!
یعنی دونوں طرف سے کھیلنے والا خود امریکہ ہی تھا۔
مگر پھر بھی امریکہ کو دونوں طرف سے ہی مات ہو گئی۔
یہ ھوا کیا شطرنج کو ۔۔۔۔۔؟
کیا ایسا ممکن ھے۔۔۔؟
چلیں بتاتا ہوں کہ کیسے ممکن ھوا...؟
یہ جنگی وارلٹا راز داری سے پاکستان کے دشمنوں پر کیسے چلایا گیا...؟
22 سال پہلے 9/11 نام سے امریکی ڈرامہ کیا گیا جس کے ثبوت مل چکے ہیں، تحقیقات ہوچکی ہیں اور یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ یہ امریکہ نے خود کروایا تھا۔
اس ڈرامے کا مقصد مسلمانوں پر زمین تنگ کرنا تھا
ان کے جوتشیوں نے انہیں بتا دیا تھا کہ اسلام غالب آنے والا ہے۔
وہی ڈر ان کو کھائے جا رہا تھا۔
تو اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنے یا ختم کرنے کے لیئے طرح طرح کے ہتھکنڈے آزمائے جاتے ہیں۔
ہالینڈ ، فرانس اور ناروے میں گستا!خی بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔
تمام مسلم ممالک میں سب سے زیادہ چھاپ پاکستان کی ہی ہے۔
جس کی طرف دیکھتے ھوئے بھی دشمن خوف کھاتے ہیں۔
باقی ہر مسلم ملک پر قبضہ یا تباہی ہوچکی ہے۔ یا آسانی سے ھوسکتی ہے۔
پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیئے 22 سال پہلے ایک شطرنج کی چال چلی گئی۔
جس میں اپنے ہی 2996 لوگوں کو مارا گیا اور 6000 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ وہاں کام کرنے والے ی- ہودی ہزاروں کی تعداد میں کام کرتے تھے مگر ان میں سے ایک بھی نہیں مرا سب کے سب اس دن چھٹی پر تھے۔
اور ایک ہی دن میں اتنے جہاز ہائی جیک ہوکر ورلڈ ٹریڈ ٹاورز تک پہنچ گئے اتنے شہروں کو کراس کر کے ؟
مگر سپر پاور اور دنیا کی بہترین امریکی فوج اور انٹیلیجنس کو کچھ پتہ ہی نہیں چلا؟
پاکستان کو ایک انجانی جنگ میں ڈال دیا گیا۔
افغا! نستان میں داخل ہوکر امریکہ نے پہلے انڈیا اور اس-رائ- یل کو انٹری دی اور پھر دا! عش و ٹی ٹی پی کو!
مقصد افغا! نستان پر قبضہ نہیں تھا بلکہ اصل ٹارگٹ #پاکستان تھا۔
پاکستان میں دہ-شت- گر- دوں کو سپورٹ کر کے ہتھیار اور پیسہ دے کر پاکستان کے خلاف کھڑا کیا گیا اور گلی گلی دھما!کے شروع کروائے گٸے۔
مجبوراً پاکستان نے بلوچستان میں آپریشن کر کے ان امریکی اس-رائ- یلی اور انڈین پیڈ دہ-شت- گر- دوں کا صفایا کر دیا۔
پاکستان میں امن ہوگیا۔
اب امریکہ بہادر کو جلن و خارش شروع ہو گئی اور اسے سمجھ ہی نہیں آرہا کہ اس کے ساتھ ھوا کیا ہے۔
افغا! نستان میں 20 سال جنگ اور چالیس ملکوں کی فوج کے ساتھ بھی وہ چند طا! لبان کو ختم نہ کر سکا۔
اور پاکستان نے اکیلے ہی پورے پاکستان سے دہ-شت- گر- دوں کا صفایا کر دیا۔
جب اپنی ناکامی کا احساس ہوا تو امریکہ بہادر نے رونا پیٹنا شروع کر دیا کہ میرے پیسے تھے، میری شطرنج تھی میری چال تھی میرے گھوڑے تھے میرے پیادے تھے اور میرے ہی بادشاہ و وزیر تھے۔
پھر مجھے مات کیوں ہوئی؟
دنیا اب تُھو تُھو کرنا شروع ھوئی تو سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پاکستان نے جیتنے نہیں دیا
چالیس ملکوں کی فوج اور چالیس ملکوں کی ہی انٹیلی جینس ایجنسیاں۔
پاکستان اکیلا اور اس کی واحد انٹیلیجنس ایجنسی ” آئی ایس آئی، اور اللّٰہ و رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فیض و کرم۔
خدا کی قسم ہمیں اپنی افواج اور اپنے اداروں پر خود سے زیادہ اعتماد ہے!
#pakpoliceweldone #PakArmy_OurPride
#LongLivePakArmedForces
#pakistanzindabadpaindabad
••┈┈•••○○❁☘️❁○○•••┈┈••