ہمیں نظریہ پاکستان پر چلنے کی اشد ضروت ہے
کس طرح عالمی طاقتیں غیر ملکی خفیہ ادارے را سی آئی اے، ایم 6 موساد سب متحد ہیں "
اس لیے کہتے ہیں اتنے خطرناک ترین حالات میں صرف اپنے نظریہ پاکستان پر کھڑے رہیں اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے رہے بھروسہ صرف اپنی افواج پر کریں"
اس کے علاوہ کسی بھی شخصیت پرستی یا گروہی سیاسی مذہبی وابستگیوں میں پڑنے والے اکثر دشمن کی گود میں چلے جاتے ہیں گمراہ ہو جاتے ہیں"
اسی طرح بر-یل-وی مسلک کے حوالے سے ٹی- ا-یل- پی کبھی احتجاجی مظاہرے ریاست کے خلاف تھیں ہم ان کو بھی سمجھاتے تھے احتجاجی مظاہرہ کرنے سے دشمن فرانس کو کوئی نقصان نہیں ہوگا ان کا جلاؤ گھیراؤ سے ہمارا نقصان۔
اسی طرح دیگر ہمارے مسلک یاد رکھیں ہم کوئی فرقہ واریت میں نہ پڑتے ہیں نہ پڑنے دیں گے یہی ہمارا اسلام کہتا ہے۔
شی-عہ بری- لو-ی اہل -حد-یث دی-وبن- دی ہم نہیں ہم مسلمان ہیں لیکن ایک بات اور بھی یاد رکھنا اسلام بھی انہی کے اندر ہیں باہر نہیں ہیں جو باہر کہتے ہیں وہ دشمن ہیں۔کیوں کہ یہ فرقہ واریت ہمیں تقسیم کرنا ی-ہود و نصا!ریٰ کی سازش ہے چھوٹے چھوٹے اختلافات میں۔لیکن ہم نے تمام چیزوں سے باہر نکل کر اپنے نظریے پاکستان جو کہ درحقیقت نظریہ اسلام ہے اس پر چلنا ہے حق بات کہنی ہے۔اور غلط چاہے کوئی بھی ہو کوئی بھی مسئلہ کوئی بھی قوم۔ہمیں اسے غلط کہنا ہے یہی نظریہ پاکستان ہے۔
دی-وب- ند کے مولانا طارق جمیل صاحب ہیں ان کے بارے میں سچائی پر بات کی مثال دیتا ہوں جیسے یہ سیاست کے شیطا!! نی چکر میں باتوں میں آگئے ان کو بتایا گیا اسلامی فلاحی ریاست پی ٹی آئی کی طرف سے انصاف کا نظام ہوگا انقلاب ہو گا اس بچارے کو کیا پتہ یہ سیدھا آدمی کہ کس طرح یہ الٹا یہ۔اچھائی کے بجائے الٹا یہ اور غلامی کی طرف لے جارہے ہیں سیاستدان اور یہ الٹا کس طرح خفیہ طور پر امریکہ سے اس-رائ- یل سے ملی بھگت سے یہ سب کچھ ہو رہا تھا۔لیکن مولانا سے اگر پوچھا جائے کہ جدید ہتھیاروں کے بارے میں سیٹلائٹ کے بارے میں اور سمندری ہتھیاروں کے بارے میں تو یقین مولانا کہے گا یہ مجھے نہیں پتا یہ میرا کام نہیں ہے اسی طرح آج کے جدید ہتھیار جدید جنگ دماغوں میں لڑی جانے والی اس طرح۔مخلص اور محب وطن ایماندار معصوم لوگوں کو گمراہ کر دیتی ہے۔دماغوں میں لڑی جانے والی جنگ۔
اسی طرح کل ریاست کے ساتھ ہم کھڑے تھے عمران خان کی حکومت تھی ہمارے دوسرے اپوزیشن والے اپنے نظریے سے ہٹ کر سیاست کے بجائے وہ بھی کافی نہ مناسب بات کرتے تھے جس سے دشمن کو فائدہ ہوتا تھا ہم ان کو بھی سمجھاتے تھے ۔
آج پی ٹی آئی والے انتہائی خطرناک طریقے سے عمران خان کی سرپرستی میں وہی کام کر رہے ہیں جو کہ غیر ملکی خفیہ ادارے چاہتے ہیں۔
آج اپنی قوم کو فت- نوں میں مبتلا دیکھ کر دل پھٹ جاتا ہیں۔
کس طرح آج ایم- کیو ایم لندن ایم آئی سکس برطانوی خفیہ ادارے کے ہاتھ میں کس طرح عادل راجہ کس طرح دیگر بی- ایل اے کے رہنما یورپ میں کس طرح ان سب کو استعمال کر رہے ہیں کس طرح عمران خان ان کے ہاتھ چڑھ گیا پہلے سے پلاننگ تھا یا پھر اب جہالت سے سیاسی انتقام کی آگ میں چلا گیا۔
کس طرح جماعت اسلامی بھی بے وقوفی یا پھر جہالت کی وجہ سے یا پھر انتقام کی آگ میں اقتدار حاصل کرنے کے نشے کے چکر میں کیا یہ بھی ان سب کے ساتھ جا کر کھڑی ہو گئی۔
اس طرح کل تک یہ ایک دوسرے کے سخت ترین دشمن تھے سخت مخالف تھے لیکن آج ایک پیج پر کس نے کھڑا کیا کون ہے جو پیچھے سے یہ سب کچھ کر رہا ہے کون سے خفیہ غیرملکی دشمن ادارے ہیں۔جو ایسے حالات پیدا کر رہے۔
اسی طرح ٹی ٹی پی پی ٹی ایم بی ایل اے والے جیسے خوا رج دہ-شت- گرد بھی ان کے بیانیہ پر اور یہ ان کو مضبوط کر رہے ہیں یہ بھی غیر ملکی خفیہ اداروں کے کنفرم ایجنٹ یہ بھی ان کے ساتھ۔
کیا یہ نظریہ پاکستان کے سخت ترین خلاف چلنے والے کس طرح آج دشمن کی گود میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں"
کس طرح ایک خو ارج براہ راست حملہ کرتا ہے دوسرا سہولت کاری کرتا ہے تیسرا سیاست اور قوم پرستی کے نام پر کس طرح ان کے حوصلے بلند کرتا ہے ان کے بیانیہ کو سچ بناتا ہے۔
پھر کس طرح غیر ملکی انٹرنیشنل طاقتیں ان سب کو مضبوط کرنے کے لیے سہولت کاری کرنے کے لیے کس طرح عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی وجہ سے ملک میں مہنگائی افراتفری فساد بدامنی انتشار کی کیفیت پیدا کی جاتی ہے"
میرا چیلنج ہے ہے اور دعویٰ ہے ثابت کرکے دیتا ہوں کہ جو ہیں نظریہ پاکستان کے خلاف ہوگا وہ دشمن کے نظریے پر ہوگا اور جو نظریہ پاکستان پر ہوگا وہ ہرگز دشمن کے نظریے پر نہیں ہوگا یہی فارمولا ہے۔
اور میرا دعوی ہے ثبوت کے ساتھ صرف اور صرف آپ کی پاک فوج نظریہ پاکستان پر کھڑی ہیں
انتہائی حساس ترین موضوع ہے تحریر سے معاملات نہیں سمجھ آئیں گے بہت جلد آپ لوگوں کے سامنے آ کر اس موضوع پر بات کرتا ہوں موضوع تو اور بھی بہت سارے ہیں جیسے انٹرنیشنل نیشنل کمپنیوں کا جال ملک میں مہنگائی ذخیرہ اندوزی اب جیسے کراچی کے الیکٹرک اس-رائ-یلی موسا!د سے لینک سرپرستی میں کس طرح کراچی میں انتشار فساد اپنے لوگوں کو ریاست کے خلاف کرنا اور جاسوسی کے سارے ثبوت ملے ہیں"
دل خون کے آنسو روتا ہے آج جب اپنی قوم کو فتنوں میں مبتلا دیکھتا ہوں آج جو ملک کی حالت ہو رہی ہے دشمن ہنس رہے ہیں۔
بہت جلد لائیو آ رہا ہوں ان حساس ترین معاملات پر بات کرنے کے لیے"
(چیرمین تحریک نظریہ پاکستان)
مصنف سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے، ہر مصنف اپنی سوچ اور نظریہ رکھتا ہے