ہمیں قائد اعظم والا پاکستان چاہئے
ہمیں قائد اعظم کا پاکستان چاہئے
ہمیں نیاء پاکستان نہیں بلکہ قائداعظم کا پاکستان چاہیے وہ پاکستان جس کی بنیاد لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر رکھی گئی تھی"
وہ قائد کا نظریہ نظریہ پاکستان جو کہ درحقیقت نظریہ اسلام ہے"
جہاں آئین اور قانون کی بالادستی ہو"
جہاں پوری قوم ایک پیج پر ہو حکمت عملی کے تحت اگر عالمی طاقتوں کے معاملات میں اگر آپ کو کوئی قدم اٹھاتے ہیں اپنے وطن کے اسلام کے وسیع تر مفاد کے لئے جو کہ جنگ کا دوسرا نام دھوکا ہے کیونکہ عالمی طاقتیں کوئی ایسی نہیں ہے کہ آپ کے لیے خیر خواہی یا وہ آپ کی ترقی چاہتے ہیں یا وہ آپ کو دفاعی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں ہرگز ایسا نہیں ہے ایسی طاقتوں سے حکمت عملی چلنا اس کا سہارا لینا"
لہذا انٹرنیشنل طاقتوں کے ساتھ ساتھ معاشی یا دیگر حوالہ جات سے جو بھی حالات چل رہے ہیں سمجھیں کہ ایک وار چل رہی ہے!!!
صرف اور صرف آپ کی میری پاک افواج نظریہ پاکستان پر چل رہی ہے اگر کسی کو ثبوت چاہیے تو ثبوت حاضر ہیں صرف انتظار قوم کا ہو رہا ہے کہ قوم بھی اپنی افواج کی طرح نظریہ پاکستان پر آجائے جس دن اپنے نظریے پاکستان پر آ گئے اس دن سارے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے"
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ مجھے کیسے یقین آئے گا کہ میں یا دوسرا نظریہ پاکستان پر چل رہا ہے تو اس کے کیا ثبوت ہے چند نشانیاں بتاتا ہو"
جیسے ہماری پاک افواج کے اندر پنجابی سندھی بلوچ پختون کشمیری اردو بولنے والے سرائیکی موجود ہیں لیکن وہ خود کو ایک مسلمان سمجھتے ہیں خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں وہ کبھی بھی سندھی یا خود کو پنجابی یا پختون بلوچ سرور کہتے ہیں لیکن سب سے پہلے وہ اپنے آپ کو سمجھتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر سب کو اپنا جسم اور اپنا بھائی سمجھتے ہیں چائے چائے پختون بلوچ سندھی پنجابی ہو"
اسی طرح ہماری افواج کے اندر دیو-بند-ی بری-لو-ی اہل حد-یث اہل تش-یع یہاں تک کہ اقلیتی بھی موجود ہیں"لیکن یہ خود کو کبھی بھی گروہ یا مسلکی سسٹم میں خود کو قید نہیں کرتے کیونکہ ایسی تربیت کی گئی ہے افواج پاکستان کے سپاہی سے لے کر جنرل تک سب نظریہ پاکستان پر چلتے ہیں نظریہ پاکستان میں کوئی دیو-بند-ی اہل -حد-یث بری- لو-ی اہل تش-یع نہیں ہیں نظریہ پاکستان درحقیقت نظریہ اسلام ہے اور اسلام کہتا ہے کہ ہم صرف مسلمان ہیں"اس لئے میں سب سے کہتا ہوں جس دن آپ ہم نظریہ پاکستان پر آ گئے اس دن نہ کوئی پنجابی سندھی بلوچ پختون نہ کوئی دی-وبن-دی بر-یل- وی اہل- حد-یث شی- عہ یا کوئی نہیں رہے گا سب ایک ایک مسلمان ایک پاکستانی ہوں گے"
اور ایک بات اور بھی ذہن میں رکھیے گا دیو-بن- دی بری-لو-ی اہل -حد- یث اہل تش- یع اسلام انہی میں ہے غیر مسلم ی-ہود و نصا! ریٰ نے فرقہ واریت کی بنیادی وجہ ہے لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ان میں اسلام نہیں ہے وہ بھی گمراہ ہیں"
اس لیے لیے یہ سارے میرے اپنے ہی میرے مسلمان ہیں ہم سب ایک ہے ہم سب ایک جسم ہی یہ میرا آپ کا قرآن کہتا ہے"
جب آپ نظریہ پاکستان پر چل رہے ہوں گے تو پھر ذاتی مفاد کسی کا نہیں ہوگا پھر وہ وطن عزیز کو دیکھے گا پھر وہ اسلام کو دیکھے گا پھر وہ وسیع تر مفاد کو دیکھے گا پھر وہ یہ نہیں دیکھے گا کہ میری پارٹی میں میرا قبیلہ فلاں فرقہ نہیں نہیں وہ صرف اپنے اسلام اپنے وطن کے وسیع تر مفاد کو دیکھے گا"
نظریہ پاکستان ہی بنیاد ہے ہمیں جوڑنے کی یکجا کرنے کی اور تمام فتنوں سے نکالنے کا فارمولا ہے'
آج ملک میں جو بھی مہنگائی ترقی کا نہ ہونا یا دیگر فسادات ہے یہ بنیادی وجہ عالمی طاقتیں ہیں اور پھر ہمارے یہاں یہ نظام ہے ظاہر بات ہے ریاست مجبور ہے بہت سارے حالات سامنے ہیں مجبوری میں بہت کچھ کرنا پڑتا ہے نظام کی جو جنگ چل رہی ہے ہماری کس طرح کی پوزیشن ہے"
اب یا عالمی طاقتوں کے ساتھ آپ جو بھی پالیسی بناتے ہیں پوری قوم کو چاہیے کہ بس اپنی ریاست کے فیصلے پر کھڑی رہے جو بھی ہوگا وطن عزیز کے وسیع تر مفاد کے لیے ہوگا اگر وہ کسی گورے کو بھی لا کر وزیراعظم بنا دیتے ہیں کسی مجبوری کے تحت کوئی حکمت عملی ہوتی ہے تو آپ نے کھڑے رہنا ہے اسی لئے کہتا ہوں کہ پارٹیوں کی ضرور سپورٹ کرو ضرور سیاست کرو لیکن ایسا ہرگز مت ہو کہ بس میری پارٹی ہے تو ٹھیک ورنہ سب ختم۔!!!